April 16, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/naturlens.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں مزید 60 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 60 سے زائد فلسطینی شہید جبکہ 112 زخمی ہوگئے۔ 

عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ نصیرات کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے 43 فلسطینی شہید ہوگئے، شہدا میں بیشتر بچے ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک فلسطینی شہدا کی تعداد 31 ہزار 550 سے زائد ہوگئی۔فلسطینی وزارت صحت کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حملوں سے اب تک 73 ہزار 546 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔

دوسری جانب مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *