April 18, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/naturlens.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
بالمسجد النبوي.. السعودية تدشن 18 مطبخاً من مختلف البلدان الاسلامية

مسجد نبوی ﷺ کے انتظامی امور کے نگران ادارے کی طرف سے ماہ صیام کے آخری عشرے میں اعتکاف میں حصہ لینے والے روزہ داروں کی رجسٹریشن شروع کردی گئی ہے۔

اعتکاف کے لیے رجسڑیشن سمارٹ ڈیوائسزکے لیے”زائرون” ایپلی کیشن کے ذریعے سنہ 1445ھ کے رمضان میں اعتکاف کے خواہش مند افراد کی رجسٹریشن سروس کا اعلان کیا۔

یہ سروس معتکف شخص کو رجسٹر کرنے اور ان ہدایات اور شرائط کو دیکھنے کی اجازت دیتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *